-
جاتی امرا کے باہر پھینکے جانے والے مشکوک پارسل کا ڈراپ سین، پیکٹ سے کھلونا برآمد
کار سوار سنہرے رنگ کا پیکٹ پھینک کر فرار ہوا جس کو ٹریس کیا جارہا ہے، پولیس
-
’’ملک کے طرز حکمرانی میں عوام کی کوئی حیثیت نہیں‘‘
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کو گھنٹوں کے بل لانے کی اپنی ہر کوشش میں ناکام ہو چکی ہے
-
راولپنڈی؛ کار چوری کرکے فرار ہونے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
ملزم کا ساتھی فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے گاڑی اور اسلحہ قبضے میں لے لیا
-
حکومت یا کسی خلائی مخلوق کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا، عمر ایوب
پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے کوئی این جی او نہیں ہے، عمر ایوب
-
ٹھٹھہ ؛ خاتون نے گھر کی دہلیز پر کچن گارڈن قائم کر کے مہنگی سبزیاں خریدنے سے نجات پالی
حکومت اور سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن نے زاہدہ سمیت کئی خواتین کو ایگریکلچر کٹس فراہم کی ہیں
-
حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں مزید کمی کردی
سیونگ اکاؤنٹ کا منافع 16 فیصد سے کم ہو کر 13.5 فیصد رہ گیا، محکمہ قومی بچت
-
پرانی دشمنی؛ چلتی کار پر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
مقتول کے بھائی نے گزشتہ سال نومبر میں زاہدی گجر کو قتل کیا تھا، پولیس نے تحقیقات شروع کردی
-
سندھ میں سیف سٹی منصوبے کی توسیع کا اعلان؛ مزید کون سے شہر شامل ہونگے؟
وزیر داخلہ کا ہواوے ہیڈکوارٹر کا دورہ، باڈی وورن کیمروں و دیگر ڈیوائسز کی اسمارٹ بورڈز سے انضمام پر بریفنگ
-
چینی سولر کمپنی کی پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ اور چارجنگ اسٹیشن لگانے کی پیش کش
وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی میں جنکو سولر کمپنی کے دفتر کا دورہ، گرین انرجی منصوبوں میں شراکت داری کی دعوت
-
بہت تاخیر ہوگئی، عمران جیل سے باہر نہیں آئیں گے: فیصل واوڈا
ایک اور کیس ہے جب سامنے آئیگا تو بانی پی ٹی آئی کے پیر کے نیچے سے زمین نکل جائے گی، سینیٹر فیصل واؤڈا
-
بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست؛ ملزم کی عدم پیشی پر ٹرائل کورٹ ضمانت منسوخ کرسکتی ہے، عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کیخلاف ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی
-
کراچی سے جدہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ سے زائد مالیت کی 712.938 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی
-
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی رات کو ضلع لکی مروت میں کارروائی میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے
-
ڈی چوک احتجاج: رینجرز اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ عمران خان، بشریٰ بی بی و پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج
تمام منصوبہ اڈیالہ جیل میں بنا،رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت عمران خان کے حکم پر ہوئی،جیل کاعملہ گواہ ہے،ایف آئی آر کامتن
-
حکومت سازی کے دوران بلاول بھٹو نے وزیراعظم بننے کی پیشکش کو مسترد کردیا تھا، مرتضی وہاب
بانی پی ٹی آئی وزیراعظم بننے کیلیے نو مئی کے حملے کرواتے ہیں تو کبھی اسلام آباد پر لشکرکشی کرتے ہیں، ترجمان بلاول
-
وزیر داخلہ نے یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا
وزیرداخلہ کی ہدایت پر انکوائری کمیٹی بنا دی گئی جو تحقیقات کر کے 5 روز میں رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کرے گی
-
1971 قتل عام مکتی باہنی نے کیا، الزام پاکستان پر لگا دیا، میجر(ر) ممتاز حسین شاہ
میری تعیناتی سلہٹ تھی، میجر ضیا نے چٹاگانگ میں لوگوں کا خون نکلوا کر مرتا چھوڑ دیا
-
لاہور؛ ساتھ جانے سے انکار پر سوتیلے باپ نے 5سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا
بچی کا 20 فی صد جسم جھلس گیا جو اسپتال میں زیر علاج ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
سوات میں مکان کی چھت گرگئی، متعدد افراد زخمی
ملبے تلے دب پر 5 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو حکام
-
سانحہ سقوط ڈھاکہ کی یاد میں بہاری کمیونٹی کے غازیوں کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد
ایسٹ پاکستان سول آرمڈ فورسز کے بہاری غازیوں نے اپنی جنگی تجربات اور مصائب سے آگاہ کیا