-
فتنتہ الخوارج مکروہ عناصر، مذہب سے دور دور تک تعلق نہیں
دشمن کے ایما پر پاکستان کو تباہ کرنے کے درپے، مذہبی لبادہ اوڑھے عوام کے کھلے دشمن
-
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار ڈی 8 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے مصر پہنچ گئے
وزیر خارجہ اسحٰق ڈار 18 دسمبر کو ڈی 8 وزرا کونسل کے 21 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، دفتر خارجہ
-
کوئی بھی قانون سازی صدر مملکت کے دستخط کے بغیر مکمل نہیں ہوتی، وزیر قانون
مولانا فضل الرحمان سے میرا اور میرے قائد کا احترام کا رشتہ ہے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
سندھ؛ سردیوں میں بچوں کیلیے اسکول یونیفارم کی پابندی نرم کردی گئی
بچے کسی بھی رنگ کا سویٹر، جوتے اور موزے پہن کر اسکول جاسکیں گے، نجی اسکولوں کے لیے مراسلہ جاری
-
کراچی؛ پستول پھینک کر ڈاکو معافی مانگتا رہا، پولیس نے گولیاں چلا دیں، ویڈیو وائرل
پولیس اہلکار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجائے اس پر فائرنگ کرتا رہا
-
لاہور سے کراچی جانے والی تیزگام ایکسپریس ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی
ریلوے انتظامیہ نے آگ لگنے والی کارگو کوچ کو ٹرین سے الگ کر دیا ہے
-
پاکستان میں پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم، بچوں میں پیدائش سے قبل معذوری کی تشخیص ممکن
لیبارٹری جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کیمپس میں قائم کی گئی ہے
-
بچوں کی اسمگلنگ کیس، صارم برنی کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی
صارم برنی کی ماتحت عدالت میں 3 بار ضمانت کی درخواست مسترد ہوچکی ہے
-
ریلوے کا بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ
خصوصی ٹرین لاہور سے گڑھی خدابخش کے لیے چلائی جائے گی
-
کراچی؛ 3 بچوں کی ماں نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی
خاتون نے اپنے سسر کے پستول سے خود کو گولی ماری، ایس ایچ او
-
اینٹی نارکوٹکس کی کارروائیاں، 37 من سے زائد منشیات قبضے میں لے لی
بلوچستان کے مختلف علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 42 کروڑ روپے سےزائد مالیت کی منشیات قبضے میں لی گئی، اے این ایف
-
کوسٹ گارڈز نے غیر قانونی ماہی گیری میں ملوث 10 ٹرالرز کو ضبط کرلیا
کوسٹ گارڈز کی کارروائیوں کا مقامی ماہی گیروں کی طرف سے خیر مقدم
-
سپریم کورٹ کے تمام ججز کو آئینی بینچ کیلیے نامزد کرنے کی تجویز مسترد
جسٹس امین الدین خان نے تمام ججوں کو نامزد کرنے کی حمایت نہیں کی
-
ان لینڈ ریونیو سروس کے مزید 14 افسران تبدیل کر دیے گئے
ڈائریکٹر محمد خالد جمیل کو چیف ان لینڈ ریونیو ٹرانسفارمیشن ڈلیوری یونٹ ایف بی آڑ ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا
-
اب مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ ملیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
محسن نقوی نے کراچی میں پاسپورٹ، شناختی کارڈ اجرا میں شہریوں کو درپیش مسائل موقع پر حل کرنے کےاحکامات دیے
-
حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی پہلی ملاقات کا میزبان کون ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں
پہلے اجلاس میں مذاکراتی کمیٹیاں ٹی او آرز طے کریں گی جس کے بعد باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا
فیصلہ تو آج نہیں آئے گا، چھٹیاں آرہی ہیں، ہائیکورٹ کا کورس بھی ہے، 10 منٹ تک تاریخ معلوم کر لیجئے گا،جج احتساب عدالت
-
چیئرمین پی ٹی آئی کی وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف درخواست پر سماعت
ڈی چوک احتجاج میں جاں بحق اور لاپتا کارکنان کے معاملے پر بیرسٹر گوہر نے پرائیویٹ کمپلینٹ دائر کی تھی
-
ریلوے الیکٹرک سگنل بکس کی چوری میں ملوث ملزمان گرفتار
ملزمان سے چوری کے سامان سے حاصل كرده رقم بھی برآمد کرلی گئی، ترجمان ریلوے
-
پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی 21 جنوری تک راہداری ضمانت منظور
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی رہنما کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت