Sic Bo official APP download
رائے ونڈ: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی رہائش گاہ جاتی امرا کے عقب سے مشکوک ٹائم ڈی??ائس برآمد ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جاتی امراء کے سامنے سے ٹائم ڈی??ائس آلہ برآمد ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد شیر نما مجسمہ ٹائم ڈی??ائس کے ہمراہ پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی جبکہ بی ڈی ایس کو بھی طلب کرلیا۔
پولیس نے کسی بھی ممکنہ خطرے کے ??یش نظر جاتی امراء جانے والی سڑک کو عام ٹریفک کے لیے بند کردیا تھا۔
بعد ازاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشکوک پارسل کو کلئیر قرار دیا اور پولیس نے بتایا کہ مشکوک پارسل سے کھلونا برآمد ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق کا?? ٹریک کر کے ڈرائیور سے تفتیش کے بعد صورتحال واضح ہوگی۔
مضمون کا ماخذ : سامرائی کی خوش قسمتی۔