سوشل میڈیا پر ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ


Money Tree Baccarat download link کراچی:

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست اور سکیورٹی اداروں سمیت ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے حوالے سے وفاق اورصوبائی سطح پر سکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔ ان ٹیمیوں کو قانون کے مطابق گرفتاری اور تفتیش کے اختیارات بھی تفویض کیے جائیں گے جب کہ ان ٹیموں کو پی ٹی اے اور متعلقہ اداروں کی مکمل معاونت بھی حاصل ہوگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں س?? متعلق پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی شروع

یہ ٹیمیں وفاقی حکومت کے ماتحت کام کریں گی۔ وفاقی حکومت کے اعلیٰ حکام نے ایکسپریس کو بتایا کہ وفاقی حکومت کے اعلیٰ ترین حلقوں میں اس بات پر مشاورت کی جارہی ہے کہ سوشل میڈیا پر ریاس?? ، ??س کے اداروں خصوصاً ملک کو بدنام کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاوٴن کیا جائے گا۔

اس حوالے سے طے کیا جارہا ہےکہ وفاق اورصوبائی سطح پر سوشل میڈیا پر ملک کے خلاف منفی پروپیگنڈاکرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے اہم اداروں پر مشتمل خصوصی سائبر ٹیمیں بنائی جائیں گی، جنہیں تمام سوشل میڈیا کی مختلف اپیس پر اکاؤنٹس کی تفصیلات معلوم کرنے سمیت دیگر امور کی جانچ پڑتال کے لیے تمام وسائل مہیا کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں: ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان کیخلاف مقدمات درج

ان ٹیموں کے ساتھ سائبر سکیورٹی کے ماہرین بھی شامل ہوں گے۔ان ٹیموں کو ملک کے کسی بھی علاقے میں چھاپا مارنے اور گرفتاری کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ ان ٹیموں کو کارروائی کرنے کے لیے خصوص?? قانونی اختیارات دیے جائیں گے۔

وفاق نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کے لیے موجودہ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ بھی کرلیا ہے ۔ اس حوالے سے ترمیمی بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی روک تھام کے لیے قومی سطح پر جلد تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ایک پالیسی واضح کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں وفاق صوبوں سے مشاورت کرے گا۔ اس حوالے سے اہم فیصلوں کا جلد امکان ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس