Lightning Lotto download link
کر??چی:
کراچی میں ہونے والے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ کے دوران جعلسازی کی کوشش ناکا?? بنا دی گئی۔ سینٹر انچارج کی اط??اع پر پولیس نے کارروائی کر??ے ہ??ئے دو جعلی امیدواروں کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق کر??چی کی این ای ڈی یونیورسٹی میں ایم ڈی کیٹ امتحان کے دوران دو جعلی امیدواروں کو دھرلیاگیا، یہ دونوں مل??ما?? اصل امیدواروں کی جگہ امتحان دینے کی کوشش کر رہے تھے۔
کارروائی ایس آئی بی اے سکھر کے سوشل پروفیسر اور سینٹر انچارج کی اط??اع پر کی گئی۔ گرفتار مل??ما?? کی شناخت قیصر علی ولد اقرار علی اور عبدالمجید ولد قابل دین کے طور پر ہوئی، جو شاہ ??ما?? ولد گل ??ما?? اور قمر دین ولد کامل دین کی جگہ امتحان دے رہے تھے۔\
پولیس نے دونوں مل??ما?? کے خلاف دفعہ 419، 420 اور 34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مضمون کا ماخذ : como jogar lotofácil