گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آج گورنر ہاؤس میں مہاجر کلچر ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے کیک کاٹا ??ور مہاجر ث??اف?? کو اجاگر کرنے کے لیے اہم پیغامات دیے۔
اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ آج ہم اپنے اجداد کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے ??ور اپنے ث??اف??ی ورثے کو زندہ رکھیں گے۔
گورنر سندھ نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے ہمراہ مہاجر کلچر ڈے کی خوشی میں کیک کاٹا۔
گورنر سندھ نے اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دیگر قومیتوں کے ث??اف?? کے دن منائے جاتے ہیں، جیسے کہ سندھی، بلوچ ??ور پختون، تو مہاجر ث??اف?? کے دن کو منانا بھی ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں اردو بولنے والی آبادی کا 60 فیصد حصہ ہے، اس لیے مہاجر ث??اف?? ڈے منانے کی ضرورت ہے تاکہ اس ث??اف?? کی اہمیت کو تسلیم کیا جائے۔
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ ہماری ث??اف?? ??ور تہذیب ک?? دل سے تسلیم کیا جائے، انہوں نے کہا کراچی کے 30 مختلف مقامات پر کیمپس لگائے گئے ہیں۔
گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ بھی کرایا، جسے تقریب میں شریک افراد نے دل خوشی کے ساتھ دیکھا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ "ایسا لگتا ہے جیسے آج عید ہو ??ور چاند رات ہو۔"
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اس موقع پر ایک موٹر سائیکل پر سفر بھی کیا، جس میں متحدہ قومی موومنٹ (MQM) کے رہنما فاروق ستار ان کے ہمراہ تھے۔
یہ تقریب مہاجر ث??اف?? کی اہمیت ??ور کراچی کی تنوع کو اجاگر کرنے کے لیے منعقد کی گئی تھی، جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ??ور اس ث??اف?? کی روایات و خصوصیات کو سراہا۔