Baccarat Control Squeeze Game Card Entertainment Official Entrance
کراچی:
اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی مندی کے ??عد تیزی کا رج??ان ہے، جس کے ??بب انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
کاروباری ہفتے کے ??وسرے روز مارکیٹ کا آغاز 551 پوائنٹس کی مندی کے ??اتھ ہوا، جس کے ??تیجے میں کے ??یس ای 100 انڈیکس گھٹ کر 113373 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رج??ان غالب؛ انڈیکس کی 5سطحیں بحال
بعد ازاں پی ایس ایکس میں بتدریج تیزی آئی اور انڈیکس میں 397 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گ??ی، جس سے کے ??یس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 114321 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں تیزی کا رج??ان غالب رہا تھا، جس کے ??تیجے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کی 5 سطحیں عبور ہو گئی تھیں۔
مضمون کا ماخذ : خیبر پختونخوا لاٹری