شہ?? میں رواں سال کے دوران ندی ، نالوں ، کنوؤں اور سمند?? میں ڈوب نے کے واقعات میں 185 افراد زندگی سے محرو?? ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
رواں سال سب سے زیادہ جون اور ??ول??ئی میں مجموعی طو?? پر 48 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے، اس حوالے سے عبدالستار ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں سال 20 دسمبر تک شہر کے مختلف علاقوں میں ندی ، نالوں ، کنوؤں اور سمند?? میں ڈوب کر مجموعی طو?? پر 185 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری میں ڈوبنے کے واقعات میں 6 افراد، فروری میں 9 افراد ، مارچ می?? 21 ??فراد ، اپریل میں 19 ، مئی میں 22 ، جون میں 24 ، ??ول??ئی میں 24 ، اگست میں 17 ، ستمب?? میں 15 ، اکتوب?? میں 13 ، نومب?? میں 8 جبکہ رواں ماہ 20 دسمبر تک 7 افراد جاں بحق ہوئے۔
ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ندی ، نالوں ، کنوؤں اور سمند?? میں ڈوبنے والوں میں خواتین ، نوجوان ، کمسن اور نوعمر بچے بھی شامل ہیں۔